نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آستانہ میں شام امن مذاکرات کے شرکاء فریق نے اپنے اعلامیے میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہوئے دہشت گردی سے جدوجہد پر زور دیا ہے۔ الوقت - قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام امن مذاکرات کے شرکاء فریق نے اپنے اعلامیے میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہوئے دہشت گردی سے جدوجہد پر زور دیا ہے۔
...
آستانہ اجلاس میں بحران شام کے خاتمے کی کوشش کی گئی تاکہ نئے شام کی بنیاد رکھی جا سکے لیکن اجلاس شرکاء اور مذاکرات کے حامی ممالک کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ الوقت - آستانہ اجلاس میں بحران شام کے خاتمے کی کوشش کی گئی تاکہ نئے شام کی بنیاد رکھی جا سکے لیکن اجلاس شرکاء اور مذاکرات کے حامی مما ...
آستانہ اجلاس میں شام کے حکومتی وفد کے سربراہ نے دہشت گردی کے حامی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آگ سے نہ کھیلیں۔ الوقت - آستانہ اجلاس میں شام کے حکومتی وفد کے سربراہ نے دہشت گردی کے حامی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آگ سے نہ کھیلیں۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ...
آستانہ امن مذاکرات کے موقع پر شام کی حکومت اور شامی حکومت کے مخالفین کے درمیان النصرہ فرنٹ یا فتح الشام گروہ کی نابودی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ الوقت - آستانہ امن مذاکرات کے موقع پر شام کی حکومت اور شامی حکومت کے مخالفین کے درمیان النصرہ فرنٹ یا فتح الشام گروہ کی نابودی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
شرق الاوسط اخ ...
آستانہ اجلاس کی سب سے بڑی اور عظیم کامیابی، شام کی موجودہ صورتحال میں اہم دہشت گرد گروہوں کے خلاف ایک محاذ کا وجود میں آنا قرار دیا جا سکتا ہے۔ الوقت - آستانہ اجلاس، بحران شام کے خاتمے کے لئے سب سے پہلا سفارتی سنجیدہ قدم تھا۔ یہ نشست، حلب کی آزادی کے وقت ایران کی وزارت خارجہ کے شروعاتی تبادلہ ...
آستانہ اجلاس کے نتیجے شام کے بحران میں رونما ہونے والی اہم تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے شام کے سرکاری اداروں اور تنصیبات کی حفاظت کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
اس بیان میں آیا ہے کہ مصر اور شام کے مشترکہ اسٹرٹیجک تعلقات اور مصر کی جانب سے عرب لیگ کی سربراہی کے زمانے میں شام اور مصر نے جو جدوجہد ک ...
آستانہ اجلاس کے انعقاد سے شام کی حکومت اور مخالفین کے درمیان رابطے مضبوط ہوں گے اور اس سے باہمی اعتماد بحالی میں اضافہ ہو گا۔
چینی حکومت کے ترجمان نے گلوبل ٹائمز کی جمعرات کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے توقع کی ہے کہ شام کی حکومت اور مخالفین کے نمائندے مذاکرات کے اس مرحلے میں مثبت گفتگو کر سکتے ہیں جس ...
آستانہ اجلاس کی تعریف کی اور کہا کہ میں نے امریکا کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن سے ملاقات کی اور ہم نے شام کی صورت حال بالخصوص عالمی دہشت گردی سے جد و جہد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
روس کے وزیر خارجہ نے اسی طرح مونٹے نیگرو میں بغاوت کی کوشش کے لئے ماسکو پر عائد مداخلت کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ک ...
آستانہ میں شام امن مذاکرات کا عمل اچھی طرح سے آگے بڑھ رہا ہے جو خوشی کی بات ہے۔
روس نے کیمیائی حملے کے الزامات کے بعد شام کے خلاف کی جانے والی تحقیقات پر سوال اٹھائے ہیں اور کہا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے جس کی بنیاد پر سلامتی کونسل شام کے خلاف کوئی قدم اٹھا سکے۔
آستانہ جیسے اجلاس میں ان ممالک کی غیر موجودگی قابل قبول نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ شام کے بحران کے حل کے لئے غیر ملکی فریق پر اعتماد کا کوئی نتیجہ نہیں برآمد ہوگا۔ واضح رہے کہ شام کے بحران کا آغاز 2011 میں سعودی عرب، امریکا اور ترکی سمیت اس کے اتحادیوں کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے ساتھ ہوا ...